EDUCATION RESOURCES FOR HOME SCHOOLING

ہوم اسکولنگ کے لئے تعلیمی وسائل

دنیا بھر میں ، کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کوکم کرنے کی کوششوں میں ملک بھر میں اور مقامی طور پر اسکول بند ہونے کی وجہ سے اس وقت 1.5 عرب سے زائد بچے اسکول نہیں جا رہے۔ بدقسمتی سے ، اس تعداد میں مزید اضافے کی توقع کی جارہی ہے کیونکہ مزید ممالک اسکول غیر معینہ مدت کے لئے بند کررہے ہیں۔

چونکہ عالمی برادری موجودہ وباء کی مشکلات سے نبرد آزما ہے ، طویل المدت اسکولوں کی بندشوں کے سبب پیدا ہونے والے انوکھے مسائل غالبا زیر طبق اور پسماندہ طبقات کے طلباء کے لیے نقصاندہ نمایاں ہوں گے۔ بہت سارے اسکولوں نے فاصلاتی تعلیم کے حل کو اپنانا اور ان پر عمل کرنا شروع کردیا ہے۔ تاہم ، دنیا میں زیادہ تر طلباء کو بغیر فاصلاتی تعلیم کے بنیادی ڈھانچے اور رابطے ، متعلقہ منظور شدہ ڈیجیٹل مواد اور ہارڈ ویئر کے بغیر چھوڑ دیا گیا ہے۔ عارضی حل ڈیجیٹلی طور پر جڑے ہوئے اور ڈیجیٹلی طور پر الگ تھلگ دونوں کے لئے بنایا جاسکتا ہے۔

ابتدائی ہنگامی جواب کے طور پر ، EAA میں انوویشن ڈویلپمنٹ ڈائریکٹوریٹ سیکھنے کے سفر کو جاری رکھنے کے لئے مواد تیار کرنا جاری رکھے گی۔ یہ وسائل ان این جی اوز ، اسکولوں ، اساتذہ کرام ، والدین اور طلبہ کے لئے تیار کیے گئے ہیں جو تقریبا نصف عالمی گھرانوں میں جڑے ہوئے ہیں جہاں لوگوں کے پاس آن لائن پڑھائ کے وسا‏ئل نہیں ہیں اور ان لوگوں کے لئے بھی جو اپنی تعلیم کو بڑھانے کے لئے آن لائن اسکولوں میں منتقل ہوگئے ہیں۔.

IDD ڈیجیٹل طور پر زیادہ الگ تھلگ برادریوں کو متبادل ذرائع کے ذریعہ جوڑ رنے کے لیے انتھک تحقیق کر رہا ہے اور بہتر طریقوں کو سمجھنے اور بانٹنے کی مہم جاری رکھ رہا ہے۔ اگر آپ کسی این جی او یا اسکول کا حصہ ہیں تو برائے مہربانی ایجادات innovations@eaa.org.qa.

انٹرنیٹ فری ایجوکیشنل ریسورس بینک (IFERB)

ایک ایسا بینک جہاں کے تعلیمی منصوبے جن کے منفرد مضامین بین الضباطی اور دلک‎ش ہیں۔ ان پر عمل درآمد کرنے کے لئے کسی ٹکنالوجی کی ضرورت بھی نہیں۔ منصوبے مختلف عمر کے طلباء کے لئے بنا‎ۓ گئے ہیں اور ان میں وسائل کی کم ضرورت ہے۔

IDD لسٹ اور بینک کو اپ ڈیٹ کرتا رہے گا ، اور ساتھ ہی ساتھ نئے اوزار تیار کرتا رہے گا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ معیار کی تعلیم تک رسائی کو یقینی بنایا جاسکے۔

اس کام کو Creative Commons Attribution-NonCommercial-ShareAlike 4.0 International Licenseکے تحت لائسنس دیا گیا ہے۔